صوبہ پنجاب

ملتان: اتحاد اہل سنت کے قائد و چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت سے گستاخان صحابہ و اہل بیت کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی عدالتیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ساہیوال سے افسوس ناک خبر: عارف والا روڈ نزد اجوا سٹی ساہیوال بس کا ایکسیڈنٹ 22 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. جبکہ 10 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سن لے، انصاف سے امن،ناانصافی سے انتشار پھیلتا ہے
رحیم یار خان ٹرین حادثہ: لیاقت پور میں پاکستان ریلوے کی تیز گام ایکسپریس میں آگ لگنے سے 73 افراد جاں بحق
لودھراں ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں انسدد ڈینگی کی ویجی لینس کمیٹی کے اجلاس
نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر)کوگرفتار کرلیا گیاہے
تنگوانی ۔ کرم پور میں معصوم بچی کو پولیو وائرس ہونے کا خدشہ ظاہر ہوا ہے
حضرت ابو بکر صدیق : مختصر تعارف اور فضائل اور مناقب