مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا ‏صوبہ خیبرپختون خواہ کے تنظیمی دورہ

مرکزی صدر اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا ‏صوبہ خیبرپختون خواہ کے تنظیمی دورے کےموقع پر قاٸد خیبرپختون خواہ علامہ عطاء محمد دیشانی کا قاری بدرالاسلام ودیگر ذمہ داران کے ہمراہ کرک بار کونسل کادورہ، وکلاء برادری کی طرف سے شاندار استقبال،
علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کا مفصل خطاب، وکلاء کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان، ملک بھر میں حضرات صحابہ کرام واہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گستاخیوں اور بالخصوص پاڑہ چنار میں حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کی توہین کی شدید مذمت، کرک بار کونسل کے وکلاء نے متفقہ قرارداد مذمت منظور کی اور حکومت سے گستاخوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

Facebook Comments

POST A COMMENT.