ئی دن گزرجانے کے باجود ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں اور گستاخ صحابہ کی عدم گرفتاری لمحہ فکریہ ہےعلماء کمیٹی کراچی کا اہم اجلاس جامعہ رحمانیہ کشمیرروڈ میں منعقد ہوا جس میں علماء کمیٹی کے اراکین مولانا اورنگزیب فاروقی ،مولانااقبااللہ ،مولاناطلحہ رحمانی،قاری عثمان،مولانا تاج حنفی ، مولانا رب نواز حنفی ،مولانافیضان ،قاری اللہ داد، مولانا حماد مدنی ،مولانا اللہ یار سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی جس میں مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں اور گستاخ صحابہ کی عدم گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا علماء کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ کہیں دن گزر جانے کے باوجود قاتلوں کی اور گستاخی کرنے والوں کاگرفتار نہ ہونا انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اوردیگرثبوتوں کے باجودتاحال قاتلوں کو گرفتار نہ ہونا سوالیہ نشان حکومت قاتلوں اور گستاخوں کی عدم گرفتاری میں غفلت کا مظاہرہ نہ کریں رہنماؤں نے مزید کہا کہ قائد اعظم کے مزار کی بے حرمتی کرنے والوں کو گرفتار کرنا اور گستاخ صحابہ کو گرفتار نہ کرنا لمحہ فکریہ ہےسابق صدر مشرف پر حملہ کرنے والے والوں کو گرفتار کرکے پھانسی دے سکتے ہیں جبکہ علماء کرام کے قاتلوں اور گستاخوں کی عدم گرفتاری سے عوام اور نوجوانوں میں شدید اشتعال پایا جا رہا ہے اگر اس کا سدباب نہ کیا گیا تو ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہو جائے گا علماء کمیٹی کی اپیل پر کامیابی ہڑتال کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے جس کا لائحہ عمل جمعہ کوہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا گستاخوں کی عدم گرفتاری تک یہ تحریک جا ری رہے گی
ترجمان کراچی علمإ کمیٹی
تازہ ترین
- اہم خبریںحکومت اور ریاستی ادارے فی الفورمولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدکے قاتلوں کو گرفتار کرکے منظر عام پر لائیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی
- اہم خبریں(ترجمان مدارس دینیہ،ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا نئے پیش کردہ بل “وقف املاک ایکٹ” کے حوالہ سے اھم نکات پہ مشتمل تحریر….احباب و اھل مدارس ضرور پڑھیں.منجانب رحمانی)
- اہم خبریںجبل استقامت مولانا اعظم طارق شہید
- آج کے کالمزعلامہ ناصر محمود سومرو صاحب کو جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار
- اہم خبریںمصری عوام السیسی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، 3 پولیس افسر اور 4 قیدی جاں بحق
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ واہلبیت ؓ مارچ ملتان 24 ستمبر 2020 میں مولانا حنیف جالندھری صاحب کا تاریخی خطاب
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ مارچ ملتان مفتی منیب الرحمن صاحب کا تاریخی خطاب https://youtu.be/_i_Z13Q7OFQ
- آج کے کالمزاکابر علماء و قیادت پر اعتماد رکھیں
- اہم خبریںملتان: اتحاد اہل سنت کے قائد و چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت سے گستاخان صحابہ و اہل بیت کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی عدالتیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
- آج کے کالمزجائزمطالبہ ماننے میں کیارُکاوٹ ہے؟مولانامحمدجہان_یعقوب
POST A COMMENT.