علامہ علی شیر حیدری رجب 1963ء کو ضلع خیر پور کے گاؤں گوٹھ موسی ٰ خان جانوریاں میں پیدا ہو ئے۔ ان کا تعلق بلوچ قبیلہ چانڈیو کے زمیندار گھرانے سے تھا۔ والد کا نام محمد وارث جانوری تھا