ملک بھرکی طرح اندرون سندھ ٹہل میں بھی اہلسنت والجماعت کی طرف #سلام_پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں قائدین وکارکنان بڑی تعداد میں شرکتِ ریلی روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے ٹہل پریس کلب پر اختتام بزیر ھوئے #14AugustAzadiDay

Facebook Comments

POST A COMMENT.