وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے 2020ء کے 11سے 16 جولائی تک ہونے والے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
ملک بھرمیں 18ذوالحجہ بمطابق 9اگست بروزاتواریوم شہادت سیدنا عثمان غنی ؓ بھرپور طریقہ سے عقیدت واحترام سے منایا گیا
ساہیوال سے افسوس ناک خبر: عارف والا روڈ نزد اجوا سٹی ساہیوال بس کا ایکسیڈنٹ 22 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. جبکہ 10 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے