معروف عالم دین پیر عزیز الرحمن ہزاروی کی رحلت عظیم سانحہ ہے ،علامہ محمداحمدلدھیانوی
مولانا عزیز الرحمن ہزاروی نے پوری زندگی دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے وقف کررکھی تھی،علامہ اورنگزیب فاروقی
مولانا عزیز الرحمن ہزاروی کا دین کی ترویج و اشاعت کا عظیم مشن جاری و ساری رہے گا،علامہ رب نوازحنفی
کراچی ( )اسلام آباد مولاناعز یزالرحمن ہزاروی انتقال کر گئے۔ مرحوم جامعہ دارلعلوم زکریہ ترنول کے مہتمم تھے،عزیز الرحمن ہزاروی شیخ زکریہ کاندھلوی کے خلیفہ مجاز تھے۔ مولاناعزیز الرحمن ہزاروی ،مولاناعزیزالرحمن ہزاروی کولاکھوں عقیدت مندوں کی موجود گی میں دارالعلوم زکریاسرائے خربوزہ میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ مولاناپیرمختارالدین شاہ کربوغہ شریف نے پڑھائی پیرعزیزالرحمن ہزاروی کی عمر74برس تھی ان کے بڑے بیٹے مولاناقاری عتیق الرحمن کوجانشین اورمفتی اویس عزیزکونائب مقررکردیاگیا۔ ان کی نماز جنازہ میں علامہ اورنگزیب فاروقی۔حضرت پیر خواجہ خلیل احمد صاحب،مولانا عبدالغفور حیدری،پیر مختار الدین شاہ،مولانا عبدالقیوم حقانی،مولانا حامد الحق حقانی۔مولانا ارشد الحسینی،مولانا قاضی عبدالرشید،علامہ مسعود الرحمن عثمانی علامہ عطاءمحمد دیشانی،قاضی مشتاق احمدمولانا عبدالوحید قاسمی مولانا طیب فاروقی،مفتی تنویر عالم،حافظ نصیر احمدمولانا عبدالرحمن معاویہ ،مولانا مفتی کفایت اللہ، مولانا قاضی عبدالرشید ،مولانا ظہور احمد علوی، مولانا عبدالغفار ،مولانا نذیر احمد فاروقی، مولانا عبدالقدوس محمدی ،مولانا عبدالمجید ہزاروی ،مولانا مفتی عبدالسلام، مولانا قاری فضل ربی، مولانا قاری خالقدادجید علما سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و مذہبی شخیصات نے شرکت کی۔مولاناعزیزالرحمن ہزاروی سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ،انہوں نے متعددحج وعمرے کیے ،مختلف مدارس قائم کیے ،صدیق اکبرمسجدالہ آبادمیں جمعہ کاخطبہ دیتے تھے کچھ عرصہ قبل سرائے خربوزہ ترنول میں ایک بہت بڑادینی مدرسہ اپنے مرشدمولاناذکریاکے نام سے قائم کیاجس میں ہزاروں طلباءعلم حاصل کررہے تھے تمام دینی تحریکوں کے سرپرست تھے سربراہ اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ محمداحمدلدھیانوی ،صدر اہلسنّت ولجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی،قائد کراچی علامہ رب نوازحنفی ،جرنیل کراچی علامہ تاج محمدحنفی اور دیگر نے جامعروف عالم دین پیر عزیز الرحمن ہزاروی انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو دینی و علمی حلقوں کے لیے عظیم سانحہ قرار دیا ان خیالات کا اظہار سربراہ اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ محمداحمدلدھیانوی ،صدر اہلسنّت ولجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی معروف عالم دین پیر عزیز الرحمن ہزاروی کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوسربراہ اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ محمداحمدلدھیانوی نے کہا کہ مولانا عزیز الرحمن ہزاروی کی دینی ، علمی، سماجی اور اصلاحی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔مولانا عزیز الرحمن ہزاروی کا دین کی ترویج و اشاعت کا عظیم مشن جاری و ساری رہے گا۔کی مولانا عزیز الرحمن ہزارو جملہ خدمات کو اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرما اہلسنّت والجماعت آپ کے لواحقین صاحبزادگان آپ کے ادارہ کے اساتذہ کرام اور طلبہ کرام سے اظہار تعزیت کرتی ہے اس مشکل گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیںگزشہ چند روز میں کئی بزرگ اور صاحب علم و عمل شخصیات کا سانحہ ارتحال انتہائی تکلیف دہ ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کریم شاید ہم سے ناراض ہوگئے ہیں کہ جلدی جلدی علم کو اٹھایا جارہاہے
۔(جاری کردہ) :
(میڈیا کوآرڈینیٹر اہل سنت والجماعت کراچی )
ahlesunnat313@gmail.com
+923002771330
تازہ ترین
- اہم خبریںکئی دن گزرجانے کے باجود ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں اور گستاخ صحابہ کی عدم گرفتاری لمحہ فکریہ ہےعلماء کمیٹی کراچی
- اہم خبریںحکومت اور ریاستی ادارے فی الفورمولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدکے قاتلوں کو گرفتار کرکے منظر عام پر لائیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی
- اہم خبریں(ترجمان مدارس دینیہ،ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا نئے پیش کردہ بل “وقف املاک ایکٹ” کے حوالہ سے اھم نکات پہ مشتمل تحریر….احباب و اھل مدارس ضرور پڑھیں.منجانب رحمانی)
- اہم خبریںجبل استقامت مولانا اعظم طارق شہید
- آج کے کالمزعلامہ ناصر محمود سومرو صاحب کو جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار
- اہم خبریںمصری عوام السیسی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، 3 پولیس افسر اور 4 قیدی جاں بحق
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ واہلبیت ؓ مارچ ملتان 24 ستمبر 2020 میں مولانا حنیف جالندھری صاحب کا تاریخی خطاب
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ مارچ ملتان مفتی منیب الرحمن صاحب کا تاریخی خطاب https://youtu.be/_i_Z13Q7OFQ
- آج کے کالمزاکابر علماء و قیادت پر اعتماد رکھیں
- اہم خبریںملتان: اتحاد اہل سنت کے قائد و چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت سے گستاخان صحابہ و اہل بیت کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی عدالتیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
POST A COMMENT.