سندھ اسمبلی میں جگر گوشہ رسول سیدہ فاطمہ الزھرہ رضی اللہ عنہا کے متعلق پیش کردہ قرارداد میں ان کو ام الانبیاء کہنا جہالت پر مبنی ہے۔اہل بیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے جوتوں کی خاک پر ہمارا تن من دھن قربان ہے۔ایک ہی وقت میں پیش کردہ دو قراردادیں جن میں ایک کہ آپ ﷺ کے اسم مبارک کے ساتھ خاتم النبیین کا لفظ بولنا لازمی قراردیا گیا جب کہ اسی کے ساتھ دوسری پیش کردہ قرار داد میں جگر گوشہ رسول خاتم النبیین ﷺ کی بیٹی سیدہ فاطمہ الزھرہؓ کو ام الانبیاء یعنی نبیوں کی ماں قراردینا خاتم النبیین کی نفی ہے۔ اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ علامہ محمداحمد لدھیانوی نے کہا کہ افسوس ہے کہ ملک کے اہم ترین ایوان میں بیٹھے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے نہ اس کی تصیحیح کروائی گئی اور ناہی اس پر اعتراض کیا گیا ۔
علامہ لدھیانوی نے کہ اس قرارداد میں ترمیم کرکے اس لفظ کو فوری طور پر حذف کیا جانا چاہیے ورنہ اس کا بوجھ تمام ارکان اسمبلی پر ہوگا۔اللہ تعالی نے اہل بیت اطہار کا مقام و مرتبہ بہت بلند و بالا بنایا ہے ایسے الفاظ کا استعمال ایل بیت کی بھی گستاخی کے ذمرہ میں آتی ہے۔
تازہ ترین
- اہم خبریںکئی دن گزرجانے کے باجود ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں اور گستاخ صحابہ کی عدم گرفتاری لمحہ فکریہ ہےعلماء کمیٹی کراچی
- اہم خبریںحکومت اور ریاستی ادارے فی الفورمولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدکے قاتلوں کو گرفتار کرکے منظر عام پر لائیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی
- اہم خبریں(ترجمان مدارس دینیہ،ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا نئے پیش کردہ بل “وقف املاک ایکٹ” کے حوالہ سے اھم نکات پہ مشتمل تحریر….احباب و اھل مدارس ضرور پڑھیں.منجانب رحمانی)
- اہم خبریںجبل استقامت مولانا اعظم طارق شہید
- آج کے کالمزعلامہ ناصر محمود سومرو صاحب کو جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار
- اہم خبریںمصری عوام السیسی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، 3 پولیس افسر اور 4 قیدی جاں بحق
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ واہلبیت ؓ مارچ ملتان 24 ستمبر 2020 میں مولانا حنیف جالندھری صاحب کا تاریخی خطاب
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ مارچ ملتان مفتی منیب الرحمن صاحب کا تاریخی خطاب https://youtu.be/_i_Z13Q7OFQ
- آج کے کالمزاکابر علماء و قیادت پر اعتماد رکھیں
- اہم خبریںملتان: اتحاد اہل سنت کے قائد و چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت سے گستاخان صحابہ و اہل بیت کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی عدالتیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
POST A COMMENT.