مفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب اور حضرت مولاناعبداللہ شاہ مظہرصاحب کے والد محترم مولانامحمدسعیدشاہ صاحب انتقال کر گۓ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ حضرت مولانامفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب اور حضرت مولاناعبداللہ شاہ مظہرصاحب کے والد محترم مولانامحمدسعیدشاہ صاحب قضاۓ الٰہی سے انتقال کر گۓ اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرماٸیں اور لواحقين کوصبرجمیل عطإ فرماٸیں

صدراہلسنت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی کا حضرت مولاناعبداللہ شاہ مظہرصاحب سےوالد محترم مولانامحمدسعیدشاہ صاحب کےانتقال پر اظہارتعزیت

Facebook Comments

POST A COMMENT.