کوئٹہ /انا للہ وانا الیہ راجعون کوئٹہ منان چوک پریس کلب کے قریب گزشتہ ہفتے بم دھماکے میں شدید زخمی عبدالحمید بادیزئی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے کراچی آغا خان ہسپتال میں شہید ہوگئےان کی لاش کراچی سے کوئٹہ منتقل کی جائے گی نماز جنازہ کا اعلان جلد کیا جائے گا اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

Facebook Comments

POST A COMMENT.