مفتی کفایت اللہ صاحب پر ھونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھے اہلسنت والجماعت پاکستان

مفتی کفایت اللہ صاحب پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں حکومت حملہ آوروں کو فوری قانون کی گرفت میں لےکر قرار واقعی سزا دے‏مانسہرہ بیدڑہ انٹر چینج پر مفتی کفایت اللہ کی گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے ان پر اور ان کے دو بیٹوں سمیت ایک ساتھی پر حملہ کر دیا مفتی صاحب کا بازو ٹوٹ گیا بیٹےبھی زخمی حالت میں ھاسپٹل داخل ہو گئےاللہ مفتی صاحب سمیت سب کو جلد صحتیابی عطاء فرماے
آمین

Facebook Comments

POST A COMMENT.