اینٹی کر پشن ایسٹ کی تین گاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا ڈی ایم سی ملیر کے ہیڈ آفس واقع یونس چورنگی پر چھاپہ

اینٹی کر پشن ایسٹ کی تین گاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا ڈی ایم سی ملیر کے ہیڈ آفس واقع یونس چورنگی پر چھاپہ تمام گیٹ بند کرکے اینٹی کرپشن اہلکار کھڑے ہوگئے ہیں کسی فرد کو بھی باہر جانے کی اجازت نہیں ہے ٹیم کے افراد میونسپل کمشنر بلدیہ ملیر کے کمرے میں ریکارڈ کی جانچ پڑتال کررہے ہیں مصدقہ اطلاعات کے مطابق چئیرمین جان محمد بلوچ فوری طور ٹیم کے آنے سے چند لمحے قبل دفتر سے نکل گئے

اینٹی کرپشن غیر قانونی بھرتیوں ٹیکس کی وصولیوں اور دیگر بدعنوانیوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ڈی ایم سی ملیر میں ترقیاتی اور پیٹرول میں کروڑوں روپے کا گپلے کئے گئے مرمتی کام کے نام پر جعلی بلوں سے پیسے بٹورے گئے اینٹی کرپشن ڈھائی سالوں میں جعلی بلوں کے ذریعے مرمتی کئے گئے
680 گھوسٹ ملازمین نشاندہی ہوئی ہے اینٹی کرپشن وصولیوں میں خورد برد کا انلشاف 7 کروڑ سے زائد ٹیکس پیٹرول اور گاڑیوں کی مرمت کی مد میں کروڑوں کا چونا لگایا گیا اینٹی کرپشن

ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا مزید تفتیش جاری ڈاریکٹر اینٹی کرپشن ضمیر عباسی

Facebook Comments

POST A COMMENT.