سعید آباد پولیس کی کاروائی, اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

سعید آباد پولیس کی کاروائی, اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے 4 بورے وزنی 80 کلو گرام چھالیہ برآمد کر لی برآمد شدہ چھالیہ زیر دفعہ 550 کے تحت قبضہ پولیس میں لی گئی جسے کسٹم کے حوالے کیا جائے گا.

Facebook Comments

POST A COMMENT.