“موت العالم موت العالم”
یادگار اسلاف بقیت السلف استاذالعلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا اسفندیار خان صاحب رحمہ اللہ انتقال فرما گئے، تمام احباب سے حضرت کے حق میں دعائے مغفرت و ایصال ثواب کی درخواست ہے اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے جملہ لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین، نماز جنازہ انشاء اللہ تعالی آج بعد نماز ظہر جامعہ دارالخیر گلستان جوہر میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر سعادت دارین حاصل کریں، نماز ظہر ڈیڑھ بجے ہوگی
تازہ ترین
- اہم خبریںکراچی میں مرغی کاگوشت 500 روپے کلو تک پہنچ گیا
- اہم خبریںبے حیاء مارچ میں ذات رسول ﷺ اور زوجہ رسول ﷺ کی بھی نعوذباللہ توہین کی گئی ہے حکومت پاکستان اس واقعے کی شفاف انکوائری کر کے گستاخوں کے خلاف مقدمہ دائر کرے
- اہم خبریںاہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام ملک بھرمیں یوم سیدنا امیرمعاویہؓ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا
- اہم خبریںکئی دن گزرجانے کے باجود ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں اور گستاخ صحابہ کی عدم گرفتاری لمحہ فکریہ ہےعلماء کمیٹی کراچی
- اہم خبریںحکومت اور ریاستی ادارے فی الفورمولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدکے قاتلوں کو گرفتار کرکے منظر عام پر لائیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی
- اہم خبریں(ترجمان مدارس دینیہ،ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری حفظہ اللہ کا نئے پیش کردہ بل “وقف املاک ایکٹ” کے حوالہ سے اھم نکات پہ مشتمل تحریر….احباب و اھل مدارس ضرور پڑھیں.منجانب رحمانی)
- اہم خبریںجبل استقامت مولانا اعظم طارق شہید
- آج کے کالمزعلامہ ناصر محمود سومرو صاحب کو جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تحریر۔ محمد سکندر شاہ ،، ٹنڈوالہیار
- اہم خبریںمصری عوام السیسی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، 3 پولیس افسر اور 4 قیدی جاں بحق
- اہم خبریںعظمت صحابہ ؓ واہلبیت ؓ مارچ ملتان 24 ستمبر 2020 میں مولانا حنیف جالندھری صاحب کا تاریخی خطاب
POST A COMMENT.