عظمتِ صحابہ،رضی عظمتِ اہلبیت رضی،کانفرنس

سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال عظمتِ صحابہ و عظمتِ اہلبیت کانفرنس
ان شاءالله 19 اکتوبر بروز ہفتہ بعدازنمازعشاء شادی لارج (کھوسکی تحصیل ٹنڈوباگو ضلع بدین) میں منعقد ہوگی،
جس سے ملک کےنامور علماء کرام و شعراء عظام مخاطب ہوں گے،
تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوتِ عام دی جاتی ہے، اس روح پرور اجتماع میں دوست احباب سمیت بھرپور شرکت فرما کر صحابہ و اہلبیت سےمحبت کا ثبوت دیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.