##حدیث نبوی##

عائشہ رضی الله عنہا سے  روایت ہے کی  آپ ﷺ جب بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ كو ( ان الفاظ سے ) دم كرتے 
بِاسْمِ اللهِ يُبْرِيكَ وَمِنْ كُلِّ دَاءٍ يَشْفِيكَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ ذِي عَيْنٍ
اللہ كے نام كےساتھ، جو آپ كو ہر بیماری سے شفا دے، ہر حسد كرنے والے كے شر سے ،جب وہ حسد كرے اور ہر نظر لگانے والے كے شر سے۔
*صحیح مسلم جلد ۵ ۵۶۹۹

Facebook Comments

POST A COMMENT.